سیاہ پاؤں
Appearance
کل آبادی | |
---|---|
1959: 1.4 ملین[1] (13% الجزائر کی آبادی کا) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
الجزائر شہر، وہران، قسنطینہ | |
زبانیں | |
فرانسیسی زبان، ہسپانوی زبان، کتلونیائی زبان، آکسیٹان زبان، مغربی عربی | |
مذہب | |
اکثریت: مسیحیت (کاتھولک کلیسیا، پروٹسٹنٹ مسیحیت) اقلیت: یہودیت |
سیاہ پاؤں (انگریزی: Pieds-Noirs) (فرانسیسی: [pje nwaʁ]; فرانسیسی سیاہ پاؤں; واحد Pied-Noir) فرانسیسی اور دیگر یورپی نسل کے لوگ ہیں جو الجزائر میں فرانسیسی حکمرانی کے دور میں 1830ء سے 1962ء تک پیدا ہوئے، جن کی اکثریت الجزائر کی آزادی کے بعد یا اس کے بعد کے مہینوں میں میٹروپولیٹن فرانس کے لیے روانہ ہو گئی۔ [3][4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ De Azevedo, Raimondo Cagiano (1994) Migration and development co-operation.۔ Council of Europe. p. 25. آئی ایس بی این 92-871-2611-9۔
- ↑ Le vote pied-noir 50 ans après les accords d'Evian آرکائیو شدہ 2015-11-20 بذریعہ وے بیک مشین، Sciences Po، جنوری 2012
- ↑
- ↑